یوکرین:بچوں کے اسپتال پر بمباری، مریضوں کو ملبے تلے دفن کر دیا

یوکرین نے کہا ہے کہ جنگ زدہ علاقوں سے شہریوں کی بحفاظت منتقلی کے لیے جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود روسی طیاروں نے آج ماریوپول شہر میں بچوں کے ایک ہسپتال پر بمباری کی

Read More