ترک وزیر دفاع حلوسی آکار کی ہسپانوی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت
ترک وزیر دفاع حلوسی آکار کی اسپین کی وزیر دفاع ماریا مارگریٹا روبلز فرنانڈیز سے ٹیلی فونک ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغانستان سمیت علاقائی اور دوطرفہ دفاعی اور سلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More