ترکیہ کے جدید تربیتی لڑاکا طیارہ "حُرجیٹ” کی پیش رفت، بڑے پیمانے پر پیداوار کا آغاز — اسپین سے 45 طیاروں کی ڈیل بھی آخری مراحل میں
انقرہ: ترکیہ نے اپنے مقامی طور پر تیار کردہ جدید تربیتی لڑاکا طیارے حُرجیٹ (Hürjet) کے ٹیسٹنگ اور بڑے پیمانے پر پیداوار کے مرحلے کو تیزی سے آگے بڑھا دیا ہے۔ دو پروٹوٹائپ طیارے اب
Read More
