ترک صدر جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انڈونیشیا کے شہر بالی پہنچ گئے
ترک صدر رجب طیب ایردوان جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے انڈونیشیا کے جزیرے بالی پہنچ گئے۔ ایردوان کا نگورہ رائے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر انڈونیشیا کے وزیر مملکت سیکرٹریٹ پرٹیکنو، وزیر
Read More