صدر ایردوان کی ہندوستان میں جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات، متعدد امور پر تبادلہ خیال
صدر ایردوان نے جمعہ کے روز ہندوستان میں جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا سے بات چیت کے لیے ملاقات کی۔ یہ بند کمرے کی میٹنگ G-20 رہنماؤں کے 18ویں سربراہی اجلاس سے پہلے ہوئی،
Read More
