جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری نے پاکستان کیلیے 9 ارب ڈالر سے زائد کا اعلان کر دیا
پاکستان کو جنیوا میں بین الاقوامی کانفرنس کے دوران گزشتہ برس آنے والے تباہ کن سیلاب سے بحالی کے لیے عالمی برادری اور اداروں کی جانب سے 9 ارب ڈالر سے زائد امداد کا اعلان
Read More
