ترکی نے جمال خشوگی قتل کیس ریاض منتقل کر دیا

ترکی کی ایک عدالت نے واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار جمال خاشقجی قتل کیس ریاض منتقل کر دیا۔ ترک عدالت نے سعودی صحافی کے قتل کا کیس منتقل کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی۔ 

Read More