امریکی فوج کے انخلا کا مطلب افغان عورتوں اور بچوں کو بے یارومدگار چھوڑنا ہے، سابق امریکی صدر

امریکا کے سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے نیٹو افواج کی دستبرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو طالبان کے ‘قتل عام’ کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی

Read More