بلوچستان میں تعلیم اور فنی تربیت کیلیے ترکیہ تعاون کرے گا ، صالحہ تونا کی پارلیمنٹیرینز سے گفتگو

اسلام آباد — ترکیہ کے بین الاقوامی ترقیاتی ادارے ٹکا (TİKA) کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر صالحہ تونا نے کہا ہے کہ ترکیہ بلوچستان میں تعلیم اور فنی تربیت کے شعبوں میں بھرپور تعاون فراہم

Read More