ترکیہ پاکستان کا تعاون پوری دنیا کیلیے مشکلات کم کرنے کا ذریعہ بنے گا، محمود اریکان
سعادت پارٹی ترکیہ کے چیئرمین محمود اریکان وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے ۔ انہوں نے لاہور میں مینار پاکستان پر جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام میں شرکت کی اور خطاب کیا ۔ چیئرمین سعادت
Read More
