ترک صدر ایردوان کا انادولو ایجنسی کے سال کی بہترین تصاویر کے مقابلے میں اپنی پسندیدہ تصویر کے لیے ووٹ
ترک صدر ایردوان نے انادولو ایجنسی کے سال کی بہترین تصاویر کے مقابلے میں حصہ لیا، خبروں، کھیلوں اور ماحولیات اور زندگی کے زمرے میں اپنی پسندیدہ تصویر کے لیے ووٹ بھی دیا۔ انادولو ایجنسی
Read More