پاکستان کے وزیرِ اطلاعات کا دورۂ ترکیہ، پاکستان میں مزید ترکش ڈراموں کی نشریات پر اتفاق
پاکستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے مطابق وزیرِ اطلاعات پاکستان عطاء اللہ تارڑ نے ترکیہ کا دورہ کیا۔ وزیرِ اطلاعات پاکستان نے ترکیہ کے ڈائریکٹر آف کمیونیکیشن فخرالدین آلتون
Read More
