ترک خیراتی ادارے ٹکا کی جانب سے افغان خواتین کے لیے پیشہ ورانہ تربیتی مرکزکھول دیا گیا
ترکی کے سرکاری امدادی ایجنسی ٹکا نے مغربی افغانستان میں خواتین کے لیے سلائی اور لباس ڈیزائن سکھانے والے پیشہ ور تربیتی مرکز کی سروعات کردی۔ ترک ادارے ٹکا کے مطابق یہ مرکز جس کی
Read More
