ترک خاتون باکسر یورپین چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
مونٹی نیگرو کے بڈوا صوبے میں منعقدہ یورپی خواتین باکسنگ چیمپئن شپ میں ترک خاتون باکسر نے چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ ترک باکسر بزناز چاکروگلو کا مقابلہ آئرش حریف کیٹلن فرائیرز سےہوا
Read More
