یہ نیتن یاہو کے اچھے دن ہیں، انہیں حقائق کا سامنا کرنا ہوگا: ترک اسپیکر اسمبلی

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نعمان قرتولمش نے کہا ہے کہ،  اسرائیل کو غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام پر عالمی سطح پر جوابدہ بنایا جائے گا۔ استنبول میں باب علی اجلاس

Read More