سوئٹزرلینڈ نے مسلمان خواتین کے نقاب، حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی لگا دی

سوئٹزرلینڈ نے مسلمان خواتین کے چہرے ڈھانپنے پر پابندی لگا دی ہے۔ سوئٹرزلینڈ نے اتوار کو ایک ریفرنڈم کروایا جس میں مسلمان خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی سے متعلق عوام کی رائے مانگی گئی

Read More