استنبول یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ کے اعزاز میں تقریب — پاکستان اور ترکیہ کے تعلیمی روابط مزید مضبوط

استنبول:استنبول یونیورسٹی اور مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی (METU) کے اشتراک سے پاکستانی طلبہ کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلیمی و ثقافتی تعلقات

Read More