ترک یوم جمہوریہ و یکجہتی کو صدر ایردوان کی قیادت پر ترک عوام کے غیرمتزلزل اعتماد کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،وزیراعظم پاکستان
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کا یوم جمہوریہ و قومی یکجہتی عوام کی طرف سے صدر ایردوان کی قیادت پر غیرمتزلزل اعتماد کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ترکیہ
Read More