تاریخ صدر ایردوان کو ہمیشہ یاد رکھے گی، شامی صدر کا ترکیہ سے اظہارِ یکجہتی

دمشق —شامی صدر احمد الشراع نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی قوم ترکیہ کی غیر متزلزل حمایت کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

Read More