ترکیہ اور تاجکستان کے مابین فوجی اور مالی تعاون کے معاہدے طے

ترکیہ کے قومی دفاع کے وزیر یاشار گولیر اور ان کے تاجک ہم منصب  نے  ایک فوجی اور مالی تعاون کے معاہدے اور دونوں ممالک کے درمیان مالی امداد کے ایک پروٹوکول پر دستخط کیے۔

Read More