صدر ایردوان کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کو بڑھانے پر اتفاق

کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ترکک کونسل کے 11 ویں سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پر صدر ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبہ

Read More