ترکش ائیر لائن کی امدادی کاروائیاں جاری، 30 ہزار مزید افراد کو زلزلہ زدہ علاقے سے بحفاظت نکال لیا
ترکش ائیر لائن نے جنوبی ترکیہ کے زلزلے میں متاثرہونے والے علاقوں سے 30 ہزار افراد کو بحفاظت محفوظمقام پر منتقل کر دیا۔ ترکش ائیر لائنز کے سینئر نائب صدر یحیی تور نے میڈیا سے
Read More
