تربیلا ڈیم کی مٹی میں اربوں ڈالر مالیت کے سونے کے ذخائر کا انکشاف — ملکی قرضوں کی ادائیگی کی امید
اسلام آباد:تربیلا ڈیم کی مٹی اور تلچھٹ کے تجزیے کے دوران ماہرین نے سونے کے بڑے ذخائر کی موجودگی کا عندیہ دیا ہے جن کی تخمینی مالیت تقریباً 636 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔
Read More
