صدر ایردوان نیٹو اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے

ترک صدر رجب طیب ایردوان بیلجیئم کے شہر برسلز پہنچ گئے جہاں نیٹو کے سربراہان مملکت و حکومت کا غیر معمولی سربراہی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔ایردوان کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہے

Read More