میرے داماد نے قومی خزانے پر کوئی ڈاکہ نہیں مارا، اپوزیشن کے الزامات جھوٹ ہیں، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ان کے داماد اور سابق وزیر خزانہ بیرات البیراک نے قومی خزانہ نہیں لوٹا اور نہ ہی قومی دولت میں غبن کیا ہے۔ وہ جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ
Read More
