مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، 48 گھنٹوں میں شہدا کی تعداد 9 ہو گئی
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 48 گھنٹوں کے دوران 9 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فورسز
Read More
