بلوچستان میں ترقیاتی تعاون کے فروغ پر بات چیت — صالحہ تونا کی سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج سے ملاقات
اسلام آباد: ترکی کی سرکاری ترقیاتی ادارے ٹیکا (TIKA) کی کنٹری ڈائریکٹر صالحہ تونا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کے چیئرمین سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج سے ملاقات
Read More