ترکیہ کے وزیر تعلیم کا بادشاہی مسجد، لاہور کا دورہ، علامہ اقبال کو خراج عقیدت

ترکیہ کے وزیر تعلیم عرفان   نذیر اوغلو نے آج پاکستان کے تاریخی شہر لاہور میں واقع عظیم الشان بادشاہی مسجد کا دورہ کیا اور پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کی قبر پر فاتحہ

Read More