پاکستان: پاک فوج کی جانب سے بابر کروز میزائل ون کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا

پاکستان نے بابر کروز میزائل ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے ٹیسٹ

Read More