پاکستان کے لیے بڑی کامیابی: ریکوڈک منصوبے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کا 41 کروڑ ڈالر کا فنانسنگ پیکیج منظور
اسلام آباد — پاکستان کو معدنی وسائل کے شعبے میں ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے صوبہ بلوچستان کے تاریخی ریکوڈک منصوبے کے لیے 41 کروڑ ڈالر کے فنانسنگ پیکیج
Read More
