ای سی او کے وزرائے خارجہ کا 30واں اجلاس، 2035 تک علاقائی تعاون کا لائحہ عمل منظور
اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 30ویں وزرائے خارجہ اجلاس میں رکن ممالک نے علاقائی و معاشی تعاون کے فروغ کے لیے 2035 تک کا اسٹریٹجک لائحہ عمل اور مشترکہ اعلامیہ
Read More
