زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ ترک پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھا۔
6 فروری کو آنے والے زلزلوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نیویارک کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کو ترک پرچم کے سرخ اور سفید رنگوں سے روشن کیا گیا۔ یہ اقدام ترکش ایئرلائنز کے ساتھ
Read More
