ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی:پاکستان کو بھارت نے 3-1 سے شکست دے دی

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کے میچ میں بھارت نے ہرمن پریت سنگھ کے دو گولوں کی بدولت روایتی حریف پاکستان کو میچ میں 1-3 سے شکست دے کر سیمی فئانل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

Read More