پاکستان اور ایران نے لاکھوں افغان شہریوں کی میزبانی میں فراخ دلی کا مظاہرہ کیا ہے،جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ
دنیا کو افغانستان کی مدد کے لیے آگے بڑھنے کی یاد دہانی کرواتے ہوئے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان اور ایران نے لاکھوں افغان شہریوں کی میزبانی کرتے ہوئے
Read More