ترک میڈیا نے 15 جولائی کی رات کو بے خوفی سے ہماری جمہوریت کا دفاع کیا،صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں انادولو پبلشرز فیڈریشن کے زیر اہتمام 8ویں اناطولیہ میڈیا ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کیا۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا
Read More
