سات سال بعد کویت سے ترکیہ کے امیر کی سطح پر پہلا دورہ

صدر ایردوان نے کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کا دارالحکومت انقرہ کے ایسنبوگا ائیر پورٹ پر ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔ یہ دورہ سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ کے

Read More