ترکیہ کا امن فارمولا؛ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی نئی راہیں

حال ہی میں اسلام آباد میں ترکیہ، پاکستان اور آذربائیجان کے پارلیمانی سپیکرز کی ملاقات جنوبی ایشیا میں ایک نازک موڑ پر ہوئی، جب پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کھلے تنازع کے دہانے پر ہیں۔

Read More