استنبول ائیرپورٹ سے امریکی سفارتکار جعلی پاسپورٹ جاری کرنےکے الزام میں گرفتار
ترکی میں استنبول ائیرپورٹ سے امریکی سفارتکار کو جعلی پاسپورٹ جاری کرنےکے الزام میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا۔ گرفتار امریکی سفارتکار لبنان میں امریکی قونصل خانے کا رکن ہے۔ ترک پولیس کے مطابق
Read More
