امریکہ کی جانب سے پاکستان کو اسلحہ فراہم کرنے پر بھارتی اعتراضات یکسر مسترد
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کو اسلحے کی فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراضات یکسر مسترد کردیے۔ واشنگٹن میں بھارتی وزیرخارجہ صبرامنیم جے شنکر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ نے واضح
Read More
