تاجکستان کے صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات

تاجکستان کے صد امام علی رحمان2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس آمد پر ان کا استقبال کیا۔ تاجکستان کے صدر کو گارڈ آف آنر پیش

Read More