ترکیہ اور سربیا کے تعلقات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں، صدر ایردوان

صدر ایردوان  نے اپنے سربیائی ہم منصب الیگزینڈر ووچک سے ٹیلیوفونک بات چیت کے دوران انہیں بتایا کہ انقرہ اور بلغراد کے درمیان تعلقات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ ترک کمیونیکیشن

Read More