صدر ایردوان کی پاکستان، ایران اور آذربائیجان کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں، خطے میں اتحاد، ترقی اور استحکام کے فروغ پر اتفاق
رجب طیب ایردوان نے اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان، ایران اور پاکستان کے رہنماؤں سے علیحدہ علیحدہ اہم ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں علاقائی تعاون، تجارت، توانائی، سلامتی اور
Read More
