افغانستان سے صرف دہشت گردی پر اختلاف، برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں: آرمی چیف پاکستان

آرمی چیف پاکستان،  جنرل عاصم منیر نے صوبہ  خیبرپختونخوا کے سیاسی قائدین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ، پاکستان، افغانستان کو برادر اسلامی ملک سمجھتا ہے اور ہمیشہ بہتر تعلقات کا خواہاں رہا ہے،

Read More