طالبان نے افغانستان کے نئے سیاسی ڈھانچے کا اعلان کر دیا

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے نیا سیاسی ڈھانچہ جاری کردیا۔ 40 نکات پر مشتمل اساسی و قانونی ڈھانچے کے مطابق افغانستان کا سرکاری مذہب اسلام ہوگا، خارجہ پالیسی کا محور اسلامی شریعت پرہوگا۔

Read More