پاک افغان میڈیا کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے
پاک افغان میڈیا کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے۔دوروزہ میڈیا کنکلیو کا اہتمام پاک افغان یوتھ فورم اورانسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز نے وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات کے تعاون سے کیا
Read More
