سربراہ پاک بحریہ کو ترکیہ کے اعلیٰ عسکری اعزاز "لیجن آف میرٹ” سے نوازہ گیا
راولپنڈی — (آئی ایس پی آر) — پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کو ترکیہ کے سرکاری دورے کے دوران اعلیٰ عسکری اعزاز "لیجن آف میرٹ آف دی ترک آرمڈ فورسز" سے نوازا گیا۔
Read More
