افغانستان:اسپن بولدک میں داخل ہونے والے 4 صحافیوں کو پروپیگینڈا کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

افغان حکام نے جنوبی صوبہ قندھار کے اسپن بولدک میں داخل ہونے والے 4 صحافیوں کو پروپیگنڈا کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ اسپن بولدک میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے جنگجوؤں کے مابین جھڑپیں جاری

Read More