ترکیہ میں 36 سالہ امریکی شہری کینڈرا ڈان نے اسلام قبول کر لیا

36 سالہ امریکی شہری کینڈرا ڈان وارنک ترکیہ میں اسلام کے دائرے میں شامل ہو گئی۔ کینڈرا ڈان شمال مشرقی ترکیہ کے صوبے Bayburt میں اپنے خاندان کے ساتھ شادی کے بعد آباد ہوئی تھی۔

Read More