ترکی میں اسلامی اقدار کے احیاء کے لئے ترک نوجوانوں کی تنظیم ایلکے نے مرکزی کردار ادا کیا

سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد ترکی کو جبراً سیکولر ریاست بنانے کی کوششیں شروع ہوئیں۔ 20 ویں صدی کے آغاز میں جنگ عظیم اول کے بعد ترکی میں اسلام پسندوں پر سختیاں شروع ہوئیں۔

Read More