اسرائیل کے لبنان پر حملے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
لبنان میں ہونے والے پیجرز دھماکوں پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے 20 ستمبر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا جِس میں خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More